Tuesday, May 13

تھانہ مارگلہ کے حدود سنٹورس مال سے اغواء ہونے والا تین سالہ بچہ قلیل وقت میں بازیاب۔

ترجمان اسلام آباد پولیس 

 اسلام آباد پولیس کی ایک اور شاندار کامیابی۔

تھانہ مارگلہ کے حدود سنٹورس مال سے اغواء ہونے والا تین سالہ بچہ قلیل وقت میں بازیاب۔

بچوں کے اغواء کی متعدد وارداتوں میں ملوث اغواء کار خاتون گرفتار۔

گرفتار خاتون سے تفتیش جاری، سنسنی خیز انکشافات کی توقع۔

بچے کو بازیاب کرکےوالدین کے حوالے کردیا۔

ایس ایس پی سی ٹی ڈی نے بچے کی بازیابی کے بعد ویڈیو کال پر والدین سے بات کروائی۔

والدین بچے کو دیکھ کر خوشی سے نہال، اسلام آباد پولیس کو خراج تحسین پیش کیا۔

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی بچے سے ملنے ڈی آئی جی اسلام آباد دفتر پہنچ گئے۔

آئی جی اسلام آباد نے ڈی آئی جی اسلام آباد، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انویسٹیگیشن، ایس ایس پی سی ٹی ڈی، ایس پی سی آئی اے کو شاباش دی۔

آئی جی اسلام آباد نے انچارج سی آئی اے سلیمان شاہ اور ٹیم کو بھی شاباش دی۔

اس شاندار کامیابی پر آئی جی اسلام آباد کا ٹیم میں شامل تمام افسران کو شاباش اور نقد انعامات کا اعلان،

بچے کو جدید ٹیکنالوجی کے استعمال، سیف سٹی کیمرہ جات اور انسانی ذرائع کی مدد سے ٹریس کیا گیا۔

اسلام آباد پولیس کی ٹیم انتہائی پروفیشنل اور محنتی ہے۔ آئی جی اسلام آباد 

میری ٹیم نے گزشتہ ایک سال میں درجنوں اہم کیسز انتہائی پیشہ وارانہ انداز میں حل کئے۔ آئی جی اسلام آباد 

ہم اسی رفتار اور اسی جذبے کے ساتھ شہریوں کی خدمت کرتے رہیں گے۔ آئی جی اسلام آباد 

عوام سے گزارش ہے کہ وہ اپنی پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی
The pakistan Times news
Pakistan Times News

اسلام آباد 04 مئی 2025 (کامران راجہ):پولیس کی ایک اور شاندار کامیابی۔تھانہ مارگلہ کے حدود سنٹورس مال سے اغواء ہونے والا تین سالہ بچہ قلیل وقت میں بازیاب۔

بچوں کے اغواء کی متعدد وارداتوں میں ملوث اغواء کار خاتون گرفتار۔ گرفتار خاتون سے تفتیش جاری، سنسنی خیز انکشافات کی توقع۔ بچے کو بازیاب کرکےوالدین کے حوالے کردیا۔

ایس ایس پی سی ٹی ڈی نے بچے کی بازیابی کے بعد ویڈیو کال پر والدین سے بات کروائی۔ والدین بچے کو دیکھ کر خوشی سے نہال، اسلام آباد پولیس کو خراج تحسین پیش کیا۔

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی بچے سے ملنے ڈی آئی جی اسلام آباد دفتر پہنچ گئے۔ آئی جی اسلام آباد نے ڈی آئی جی اسلام آباد، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انویسٹیگیشن، ایس ایس پی سی ٹی ڈی، ایس پی سی آئی اے کو شاباش دی۔

آئی جی اسلام آباد نے انچارج سی آئی اے سلیمان شاہ اور ٹیم کو بھی شاباش دی۔ اس شاندار کامیابی پر آئی جی اسلام آباد کا ٹیم  میں شامل تمام افسران کو شاباش اور نقد انعامات کا اعلان

بچے کو جدید ٹیکنالوجی کے استعمال، سیف سٹی کیمرہ جات اور انسانی ذرائع کی مدد سے ٹریس کیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کی ٹیم انتہائی پروفیشنل اور محنتی ہے۔ میری ٹیم نے گزشتہ ایک سال میں درجنوں اہم کیسز انتہائی پیشہ وارانہ انداز میں حل کئے۔ آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ ہم اسی رفتار اور اسی جذبے کے ساتھ شہریوں کی خدمت کرتے رہیں گے۔ عوام سے گزارش ہے کہ وہ اپنی پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔