Tuesday, May 13

ایف آئی اے لاہور زون کی انسانی سمگلروں کے خلاف بڑی کارروائیاں -دو مقدمات درج، 3 ملزمان گرفتار

*ایف آئی اے لاہور زون کی انسانی سمگلروں کے خلاف بڑی کارروائیاں -2 مقدمات درج، 3 ملزمان گرفتار*

ایف ائی اے لاہور زون کی بڑی کاروائیاں

وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر انسانی سمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف گھیرا تنگ

ویزا فراڈ اور انسانی سمگلنگ میں ملوث تین ملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان سادہ لو شہریوں سے ویزا فراڈ کرنے میں ملوث پائے گئے 

ملزمان کی شناخت غلام مرتضی، عبدالمعیز شوکت اور ساجد علی کے نام سے ہوئی 

ملزمان کو چھاپہ مار کاروائی میں شیخوپورہ اور لاہور سے گرفتار کیا گیا۔

ملزم  غلام مرتضی نے شہری کو رومانیہ ملازمت کا جھانسہ دے کر 50 لاکھ روپے بٹورے. 

ملزمان عبدالمعیز شوکت اور ساجد علی ایجوکیشن کنسلٹنسی کی آڑ میں بغیر لائسنس اوور سیز ایمپلائمنٹ پروموٹر کے کاروبار میں ملوث۔    

ملزمان برامد ہونے والے پاسپورٹس, دیگردستاویزات کی بابت حکام کو تسلی بخش جواب نہ دے سکے۔

گرفتار ملزمان سے تفتیش کا اغاز ، دیگر کی گرفتاری کے لیے  کاروائیاں جاری۔

 گرفتار انسانی سمگلروں کو قانون کے مطابق سخت سزائیں دلوائی جائیں گی، ڈائریکٹر ایف ائی اے لاہور

بین الاقوامی سطح پر انسانی سمگلنگ کے نیٹ ورک کو جڑ سے ختم کیا جائے گا، ڈائریکٹر سرفراز خان ورک

ترجمان ایف آئی اے
The PakistanTimes
Pakistan Times

لاہور 12 فروری 2025(کامران راجہ): ایف ائی اے لاہور زون کی بڑی کاروائیاں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر انسانی سمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف گھیرا تنگ  ویزا فراڈ اور انسانی سمگلنگ میں ملوث تین ملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان سادہ لو شہریوں سے ویزا فراڈ کرنے میں ملوث پائے گئے  ملزمان کی شناخت غلام مرتضی، عبدالمعیز شوکت اور ساجد علی کے نام سے ہوئی

ملزمان کو چھاپہ مار کاروائی میں شیخوپورہ اور لاہور سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم غلام مرتضی نے شہری کو رومانیہ ملازمت کا جھانسہ دے کر پچاس لاکھ روپے بٹورے۔ ملزمان عبدالمعیز شوکت اور ساجد علی ایجوکیشن کنسلٹنسی کی آڑ میں بغیر لائسنس اوور سیز ایمپلائمنٹ پروموٹر کے کاروبار میں ملوث۔

ملزمان برامد ہونے والے پاسپورٹس, دیگردستاویزات کی بابت حکام کو تسلی بخش جواب نہ دے سکے۔ گرفتار ملزمان سے تفتیش کا اغاز ، دیگر کی گرفتاری کے لیے کاروائیاں جاری۔ گرفتار انسانی سمگلروں کو قانون کے مطابق سخت سزائیں دلوائی جائیں گی، بین الاقوامی سطح پر انسانی سمگلنگ کے نیٹ ورک کو جڑ سے ختم کیا جائے گا، ڈائریکٹر سرفراز خان ورک