Monday, December 23

اماراتی قونصلیٹ کراچی کے تحت، کراچی کپ انڈر 19

اماراتی قونصلیٹ کراچی کے تحت، کراچی کپ انڈر 19 ویمنز اسکول فٹبال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل، فائنل کے فاتحین میں تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد کیاگیا

اماراتی قونصلیٹ کراچی کے تحت، کراچی کپ انڈر 19 ویمنز اسکول فٹبال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل، فائنل کے فاتحین میں تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد کیاگیا اس موقع پر اماراتی قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ، پاکستان ایک زرخیز ملک ہے، یہاں کے نوجوانوں میں بہت ٹیلنٹ ہے، تھوڑی سی محنت سے ملک کا نام روشن کرنے والوں کی طویل قطار ہوگی ٹوٹل اسپورٹس، یو بینک، لیجنڈز ایرینا، اور Cop28 کے تعاون سے منعقد تقریب کا مقصد نوجوانوں بالخصوص خواتین کی حوصلہ افزاٸی اور اسپورٹس مین شپ پیدا کرتےہوۓ نٸے ٹیلنٹ کو سامنے لانا تھا مقامی اسپورٹس ایرینا میں منعقدہ تقریب میں پاکستانی عالمی اسکواش چیمپیٸن جہانگیر خان سمیت معروف شخصیات نے خصوصی شرکت کی تقریب میں اماراتی قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے فاتح ٹیم کو اوّل پوزیشن کا انعام دیا جبکہ دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم کو اسکوش لیجنڈ جہانگیر خان نے اور سوٸم پوزیشن والی ٹیم کو یو ماٸکرو فناننس بنک ریجنل ہیڈ آصف خان نے انعام دیااس موقع پر اماراتی قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ، پاکستان ایک زرخیز ملک ہے، یہاں کے نوجوانوں میں بہت ٹیلنٹ ہے، تھوڑی سی محنت سے ملک کا نام روشن کرنے والوں کی طویل قطار ہوگی

ٹوٹل اسپورٹس، یو بینک، لیجنڈز ایرینا، اور Cop28 کے تعاون سے منعقد تقریب کا مقصد نوجوانوں بالخصوص خواتین کی حوصلہ افزاٸی اور اسپورٹس مین شپ پیدا کرتےہوۓ نٸے ٹیلنٹ کو سامنے لانا تھا

مقامی اسپورٹس ایرینا میں منعقدہ تقریب میں پاکستانی عالمی اسکواش چیمپیٸن جہانگیر خان سمیت معروف شخصیات نے خصوصی شرکت کی

تقریب میں اماراتی قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے فاتح ٹیم کو اوّل پوزیشن کا انعام دیا جبکہ دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم کو اسکوش لیجنڈ جہانگیر خان نے اور سوٸم پوزیشن والی ٹیم کو یو ماٸکرو فناننس بنک ریجنل ہیڈ آصف خان نے انعام دیا

 

سب ایڈیٹر: ارسلان