Thursday, September 19

پی آئی اے میں نئے طیاروں کی آمد کا سلسلہ جاری۔

 

 

 

 

 

پی آئی اے میں نئے طیاروں کی آمد کا سلسلہ جاری۔

پی ائی اے کے بیڑے میں مزید ایک ایئر بس 320 طیارے کی شمولیت
رواں سال پی آئی اے نے 4 عدد A320 طیارے حاصل کئے اور اس سلسلے کا چوتھا طیارہ بھی ابوظہبی سے اسلام آباد پہنچ گیا
بہتر كبین کا حامل جدید ساختہ طیارہ پی آئی اے کے بیڑے میں شامل ہوکر مسافروں کو بہتر سفر ی سہولیات فراہم کرے گا
اس جہاز کی شمولیت سے
پی آئی اے کے بیڑے میں A320 ساختہ طیاروں کی تعداد 14 ہو گئی ہے ۔