Thursday, September 19

قومی ٹیم کو حکومت کی جانب سے این او سی جاری قومی ٹیم آج دوپہر اسلام آباد سے بھوٹان روانہ ہوگی

ساف انڈر17چیمپئن 2024 بھوٹان 

قومی ٹیم کو حکومت کی جانب سے این او سی جاری 

قومی ٹیم آج دوپہر اسلام آباد سے بھوٹان روانہ ہوگی 

قومی ٹیم نجی ایئرلائن کی پرواز سے براستہ دوبئی تھمپو پہنچے گی 

ساف انڈر17چیمپئن شپ 20 سے 30 ستمبر تک تھمپو میں کھیلی جائے گی 

قومی ٹیم اپنی مہم کا آغاز نیپال کےخلاف 21 ستمبر کو کریگی۔
Tye pakistan Times
Pakistan Times
Daiky the pakistan times

ساف انڈر17چیمپئن 2024 بھوٹان

قومی ٹیم کو حکومت کی جانب سے این او سی جاری  قومی ٹیم آج دوپہر اسلام آباد سے بھوٹان روانہ ہوگی. قومی ٹیم نجی ایئرلائن کی پرواز سے براستہ دوبئی تھمپو پہنچے گی

ساف انڈر17چیمپئن شپ 20 سے 30 ستمبر تک تھمپو میں کھیلی جائے گی

قومی ٹیم اپنی مہم کا آغاز نیپال کےخلاف 21 ستمبر کو کریگی۔

Sub Editor: Nosheen