Wednesday, October 16

ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 نیپال

*ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 نیپال* 

قومی ویمن ٹیم کو حکومت کی جانب سے این او سی جاری 

قومی ٹیم آج دوپہر اسلام آباد سے نیپال روانہ ہوگی 

قومی ٹیم نجی ایئرلائن کی پرواز سے براستہ دوبئی، کھٹمنڈو پہنچے گی 

ساف ویمنز چیمپئن شپ 17 سے 30 اکتوبر تک کھیلی جائے گی 

قومی ٹیم اپنی مہم کا آغاز بھارت کےخلاف 17 اکتوبر کو کریگی
Thepakistantimes
Pakistantimes
Dailythepakistntimes

قومی ویمن ٹیم کو حکومت کی جانب سے این او سی جاری. قومی ٹیم آج دوپہر اسلام آباد سے نیپال روانہ ہوگی. قومی ٹیم نجی ایئرلائن کی پرواز سے براستہ دوبئی، کھٹمنڈو پہنچے گی

    قومی ٹیم اپنی مہم کا آغاز بھارت کےخلاف 17 اکتوبر کو کریگی. ساف ویمنز چیمپئن شپ 17 سے 30 اکتوبر تک کھیلی جائے گی

 

Editor: Kamran Raja