ساف انڈر17چیمپئن شپ 2024 بھوٹانپاکستان نے نیپال کو 1-0 سے شکست دیپہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہادوسرے ہاف میں محمد طلحہ نے 81 ویں منٹ میں اسکور کر کے ٹیم کو فتح دلوائی Sub Editor: Ghufran