Wednesday, March 12

اولڈ گرانٹ پراپرٹی ریگولر، لیز میں تبدیل کروانے کے لئے ڈیڈ لائن مقرر 30جون 2023آخری تاریخ مقرر،راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کی طرف سے وارننگ جاری

اولڈ گرانٹ پراپرٹی ریگولر، لیز میں تبدیل کروانے کے لئے ڈیڈ لائن مقرر 30جون 2023آخری تاریخ مقرر،راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کی طرف سے وارننگ جاری


راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ نے اولڈ گرانٹ لیز پراپر ٹی/کینٹ کوڈلیز کو ریگو لر اور باقاعدہ لیز میں تبدیل کروانے کے لئے ڈیڈ لائن مقرر کر رکھی ہے تفصیلات کے مطابق گو رنمنٹ آف پاکستان منسٹری آف ڈیفنس نے اولڈ گرانٹ لیز پالیسی 2007کی معیاد30جون 2023 تک توسیع کر دی ہے لہذا جائید اد رکھنے والوں کو مطلع کیاجاتاہے کہ وہ اپنی جائیداد کو باقاعدہ کمرشل ورہائشی لیز میں تبدیل کروانے کے لئے کینٹ بورڈ راولپنڈ ی میں درخواست فارم شیڈول (V) بمعہ ضروری دستاویزات پر درخواست دیں مزید معلومات دفتر ہذا سے دفتری اوقات میں حاصل کی جاسکتی ہیں۔

 

ایڈیٹر: راجہ کامران

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *