Thursday, December 19

Tag: The pakistan times sports

پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت نے 10 لاکھ بچوں میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے جو دوران کورونا بچوں کے معاش اور ان کی تعلیم کا ذریعہ بنے
Latest, SPORTS NEWS

پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت نے 10 لاکھ بچوں میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے جو دوران کورونا بچوں کے معاش اور ان کی تعلیم کا ذریعہ بنے

پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت نے 10 لاکھ بچوں میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے جو دوران کورونا بچوں کے معاش اور ان کی تعلیم کا ذریعہ بنے،وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شزا فاطمہ خواجہ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شزا فاطمہ خواجہ نے کہا کہ پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت نے 10 لاکھ بچوں میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے جو دوران کورونا بچوں کے معاش اور ان کی تعلیم کا ذریعہ بنے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں وزیراعظم نیشنل یوتھ سپورٹس لی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔تقریب میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شزا فاطمہ خواجہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پرائم منسٹر یوتھ پروگرام 2013 میں نواز شریف کی قیادت میں شروع کیا گیا اس سے پہلے 2008 میں یہ پنجاب میں تب کے وزیراعلی خادم پنجاب شہباز شریف نے شروع کیا ۔ یہ سفر پنجاب سےشروع...