Thursday, September 19

Tag: قومی ٹیم کو حکومت کی جانب سے این او سی جاری قومی ٹیم آج دوپہر اسلام آباد سے بھوٹان روانہ ہوگی

قومی ٹیم کو حکومت کی جانب سے این او سی جاری  قومی ٹیم آج دوپہر اسلام آباد سے بھوٹان روانہ ہوگی
Latest, SPORTS NEWS

قومی ٹیم کو حکومت کی جانب سے این او سی جاری قومی ٹیم آج دوپہر اسلام آباد سے بھوٹان روانہ ہوگی

ساف انڈر17چیمپئن 2024 بھوٹان قومی ٹیم کو حکومت کی جانب سے این او سی جاری  قومی ٹیم آج دوپہر اسلام آباد سے بھوٹان روانہ ہوگی. قومی ٹیم نجی ایئرلائن کی پرواز سے براستہ دوبئی تھمپو پہنچے گی ساف انڈر17چیمپئن شپ 20 سے 30 ستمبر تک تھمپو میں کھیلی جائے گی قومی ٹیم اپنی مہم کا آغاز نیپال کےخلاف 21 ستمبر کو کریگی۔ Sub Editor: Nosheen