ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 نیپال
قومی ویمن ٹیم کو حکومت کی جانب سے این او سی جاری. قومی ٹیم آج دوپہر اسلام آباد سے نیپال روانہ ہوگی. قومی ٹیم نجی ایئرلائن کی پرواز سے براستہ دوبئی، کھٹمنڈو پہنچے گی
قومی ٹیم اپنی مہم کا آغاز بھارت کےخلاف 17 اکتوبر کو کریگی. ساف ویمنز چیمپئن شپ 17 سے 30 اکتوبر تک کھیلی جائے گی
Editor: Kamran Raja