Thursday, September 19

کرسمَس کے موقع پر کرسچین برادری کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اے این ایف کے تمام ریجنل ڈائریکٹوریٹس کے ریجنل ڈائریکٹورٹ کمانڈروں نے اپنے اپنے ڈائریکٹوریٹ کی عمل داری میں واقع چرچوں میں منعقد ہونے والی کرسمَس کی تقاریب میں شرکت کی، اور کرسمَس کا کیک کاٹا۔

کرسمَس کی تقاریب میں شرکت کرنے کا مقصد کرسچین برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کے علاوہ اس دن کی قومی و مذہبی اہمیت کے موقع پر منشیات کے استعمال کے خلاف عوام الناس میں بالعموم اور نوجوان نسل میں بالخصوص شعور بیدار کرنا تھا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل اے این ایف اے کی جانب سے خیر سگالی اور منشیات کے استعمال کے خلاف یکجہتی کی علامت کے طور پر چرچوں میں منعقد ہونے والی تقاریب میں شرکاءکو کیک پیش کئے گئے۔

ایڈیٹر : راجہ کامران