Monday, December 23

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسراحسن اقبال کا یوم قائد اعظم پر پیغام

 

 

 

 

 

 

 

 

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسراحسن اقبال کا یوم قائد اعظم پر پیغام

قائد اعظم عظیم رہنما تھے جنہوں نے اپنی انتھک جدوجہد سے پاکستان حاصل کیا. قائداعظم کے دئیے گے اصول اتحاد ، یقین محکم ، تنظیم آج ہمارے لئے مشعل راہ ہیں. قائد کا تصور پاکستان مضبوط معیشت کے ذریعہ پورا ہو گا. ہم نے قومی یکجہتی کیساتھ قائد کے خواب کی تکمیل کرنی ہے. نوجوان پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں قائد کے افکار ان کے لئے بہترین رہنما اصول ہیں

 

ایڈیٹر : راجہ کامران