Sunday, December 22

‏پن بجلی کی پیداوار میں ریکارڈ کمی

 

 

 

‏پن بجلی کی پیداوار میں ریکارڈ کمی
تربیلاڈیم میں بجلی پیدا کرنے والے 15 یونٹ بند،تربیلا ڈیم میں صرف 2 پاور یونٹ بجلی پیدا کررہے ہیں، تربیلا ڈیم میں بجلی کی پیداوار 325 میگاواٹ رہ گئی، ‏
منگلا ڈیم سے بھی بجلی کی پیداوار بند. بجلی کا شارٹ فال 3228 میگاواٹ ہے، بجلی کی مجموعی پیداوار 8772، طلب 12 ہزار میگاواٹ ریکارڈ