Monday, December 23

لاہور میں شہباز گل سروسز اسپتال کے وی وی آئی پی وارڈ سے غائب ہوگئے

لاہور میں شہباز گل سروسز اسپتال کے وی وی آئی پی وارڈ سے غائب ہوگئے.

رجسٹرار میڈیکل یونٹ 2 ڈاکٹر نعمان نے ایم ایس کو مراسلہ لکھ دیا۔ مراسلہ میں بتایا کہ شہباز گل کے میڈیکل چیک اپ کے لئے ان کے کمرے میں پہنچے تو وہ غائب تھے۔  شہباز گل کے کمرے سے ہسپتال کی فائل اور دیگر ضروری ریکارڈ بھی غائب تھا۔