پن بجلی کی پیداوار میں ریکارڈ کمی
تربیلاڈیم میں بجلی پیدا کرنے والے 15 یونٹ بند،تربیلا ڈیم میں صرف 2 پاور یونٹ بجلی پیدا کررہے ہیں، تربیلا ڈیم میں بجلی کی پیداوار 325 میگاواٹ رہ گئی،
منگلا ڈیم سے بھی بجلی کی پیداوار بند. بجلی کا شارٹ فال 3228 میگاواٹ ہے، بجلی کی مجموعی پیداوار 8772، طلب 12 ہزار میگاواٹ ریکارڈ