Saturday, September 21

پاکستان میں ایران کے سبکدوش ہونے والے سفیر سید محمد علی حسینی کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ

پاکستان میں ایران کے سبکدوش ہونے والے سفیر سید محمد علی حسینی کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ

عشائیے میں متعدد, سفارتی, سیاسی, سماجی و میڈیا شخصیات کی شرکت. سینیٹ قائمہ کمیٹی براے دفاع کے چئیرمین سینیٹر مشاہد حسین سید کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت. ایرانی سفیر سفیر سید محمد علی حسینی کا عشائیے سے خطاب. میڈیا کا باہمی تعلقات کے استحکام, غلط فہمیوں کے ازالے میں اہم کردار ہے. ہم میڈیا کے کردار کو سراہتے ہیں


پاکستان میں اپنے قیام میں ایران پر غیر قانونی و غیر اخلاقی پابنفیوں کے باوجود تعلقات میں بہتری لانے کی کوشیش کی. اقتصادی دباو, کمرشل و اقتصادی تعاون میں تکاوٹوں اور بینکنگ چینلز کی عدم موجودگی کے باوجود باہمی تجارت میں بہتری آئی ہے

دونوں ممالک کے مابین باہمی تجارت کا حجم 2ارب ڈالرز سے زاید ہے. پاکستان ایران سے 200 میگا واٹ بجلی حاصل کر رہا ہے. 200 میگا واٹ بجلی کو مستقل میں 500 میگا واٹ تک بڑھانے کی گنجائش موجود ہے. تہران, اسلام آباد, استنبول ٹرین منصوبہ تینوں ممالک کی باہمی تجارت میں اضافہ کا باعث بن سکتا ہے. آنے والی نسلیں اس تعاون کو مزید بڑھتے ہویے دیکھ سکتی ہیں

سب ایڈیٹر: ارسلان 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *