Wednesday, December 18

سی ٹی ڈی سندہ و وفاقی حساس ادارے نے علاقہ تھانہ سائیٹ اے میں کامیاب ٹارگیڈٹ انفارمیشن بیسڈ آپریشن کیا۔

سی ٹی ڈی سندہ و وفاقی حساس ادارے نے علاقہ تھانہ سائیٹ اے میں کامیاب ٹارگیڈٹ انفارمیشن بیسڈ آپریشن کیا۔, The Pakistan Times

کالعدم لشکر جھنگوی کے (چار) دہشت گرد (۱) محمد امین عرف مُنا عرف چنگاری (۲) محمد شاہنواز عرف سلیم عرف مکینک (۳) معاز خان (۴) یٰسین خان گرفتار۔
ملزمان نے تھانہ اقبال مارکیٹ کے علاقہ میں محمد شمیم کو ٹارگٹ کرنے کے بعد قتل کیا۔ جسکا مقدمہ الزام نمبر 148/23 ہے۔
مقتول سید نیاز حسین کو منگھوپیر کے علاقہ میں ٹارگیٹ کرنے کے بعد قتل کیا ۔ جسکا مقدمہ الزام نمبر 831/23 ہے.
گرفتار ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کیاگیا۔
امین عرف منا اور شاہنواز کلعدم لشکر جھنگوی کے خطرناک دہشت گرد ہیں۔ امین عرف منا قتل اقدام قتل کے مقدمات میں ۹ سال جیل کاٹ چکا ہے۔
شاہنواز عرف سلیم عرف مکینک قتل اقدام قتل میں ۱۸ماہ جیل کاٹ چکا ہے۔
ملزمان نے اورنگی ٹاؤن کے علاقہ میں لشکر جھنگوی کے نیٹ ورک کو پھیلانا چاہتے تھے۔
سی ٹی ڈی سندہ و وفاقی حساس ادارے نے انتہائی باریک بینی ا ور حکمت عملی سے ان دہشت گردوں کو گرفتا ر ، آلہ قتل غیر قانونی اسلحہ کو بر آمد کیا۔

سب ایڈیٹر: ارسلان