فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2
پاکستان بمقابلہ سعودی عرب
سعودی عرب فٹبال فیڈریشن کے 2 رکنی وفد کا اسلام آباد کا دورہ
وفد میں سعودی فٹنس کوچ کلاڈیو اور لاجسٹکس منیجر مصب ابراہیم شامل
وفد نے جناح اسٹیڈیم اسلام آباد کا جائزہ لیا
اس موقع پر پاکستان فٹبال فیڈریشن کے آفیشلز بھی موجود تھے
Editor : Kamran Raja