Thursday, September 19

تجا وزا ت کے خلا ف آپر یشن جا ری رہے گا، کسی قسم کی سستی بر دا شت نہیں کی جا ئیگی سٹیشن کما نڈر

تجا وزا ت کے خلا ف آپر یشن جا ری رہے گا، کسی قسم کی سستی بر دا شت نہیں کی جا ئیگی سٹیشن کما نڈر


پرا پر ٹی ٹیکس کے حوا لہ سے کمیٹی تشکیل دی جا ئیگی جوکنٹونمنٹ ایکٹ 1924اور محکمہ پا لیسی کے تحت اپنی تجا ویز مر تب کر ے گی
پریز یڈنٹ وسٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر سلمان نذر اور سی ای او عمران گلزار سے انجمن تاجران ٹینچ بھاٹہ کے وفد کی ملاقات
انجمن تا جرا ن ٹینچ بھا ٹہ کے دفد نے گز شتہ روز پر یزیڈ نٹ و سٹیشن کما نڈ ر بر یگیڈ ئیر سلما ن نذ ر اور کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر عمرا ن گلزا ر سے ملا قا ت کی اس و فد میں محمد رفیق بھٹی، محمد ارشد، ہا رو ن رشید، خر م اعوا ن، خلیل الرحمن، نا ظم بٹ ایا ز بٹ، علی عبا س خا ن، منیر محمو د اور دیگر عہدیداران و ممبرا ن بھی مو جو د تھے ملاقات کے دوران مختلف امو ر ٹیکس، سینی ٹیشن، سٹر یٹ لا ئٹس، وا ش رومز، پا رکنگ، تجا وزا ت، روڈز کی تعمیر و مر مت اور قبر ستا ن کی عد م دستیا بی کے مو ضو ع زیر بحث لا ئے گئے

ملاقات کےدورا ن پر یزیڈ نٹ و سٹیشن کما نڈ ر بر یگیڈ ئیر سلما ن نذ ر اور کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر عمرا ن گلزا ر نے مسا ئل کے حل کیلئے مکمل
وسا ئل استعما ل کر نے کی یقین دہا نی کرا ئی تاہم اس حوالے سے فورم کو آگاہ کیا کہ کنٹونمنٹ بورڈ کو واٹر سپلائی،ہیلتھ اورایجوکیشن کے حوالے سے بہت زیادہ سبسڈی دینی پڑتی ہے اس سبسڈی اوردیگر لازمی اخراجات کی مد میں بجٹ کا بہت بڑا حصہ صرف کر نا پڑتاہے اس لئے دیگر سروسز کے لئے فنڈزکی فراہمی کا مسئلہ درپیش ہوتاہے سینی ٹیشن کے حوا لہ سے وفد کو بتایا گیا کہ صفا ئی کیلئے ربش کنٹینرز اور ضرو ری گا ڑیو ں کی خر ید اری مکمل کر لی گئی ہے اور کو ڑے کو ٹھکا نے لگا نے کیلئے ٹر نچنگ گرا ؤ نڈ کا پرا ئیو یٹ ٹھیکہ بھی دے دیا گیا ہے تا کہ صفا ئی کا عمل بر وقت مکمل کیا جا سکے جبکہ ہر سا ل کی طر ح اس مر تبہ بھی14بڑے نا لو ں کی صفا ئی کا عمل مکمل کیاگیاہے پر یزیڈ نٹ و سٹیشن کما نڈ ر بر یگیڈ ئیر سلما ن نذ ر اور کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر عمرا ن گلزا ر نے وفد کو یقین دہا نی کرا ئی کہ انفو رسمنٹ کے حوا لہ سے متعلقہ عملہ کی جا نب سے کسی قسم کی سستی بر دا شت نہیں کی جا ئیگی اس ضمن میں غیر قا نو نی تجا وزا ت کے خلا ف آپر یشن جا ری رہے گا اور متعلقہ کا روبا ری طبقہ سے تعا ون کی اپیل کی گئی ہے پبلک وا ش رو مزکے حوا لہ سے آگا ہ کیا گیا کہ کنٹو نمنٹ بو رڈ کی جا نب سے ٹینڈر نوٹس جا ری کیئے گئے ہے

اس عمل کی تکمیل کے بعد کنٹو نمنٹ بو رڈ کی جا نب سے عوا م کو بہتر سہو لت میسرہوگی سٹریٹ لا ئٹس کے حوا لہ سے سروے مکمل کر لیا گیا ہے اور جلد
ضرو ری سٹر یٹ لا ئٹس مہیا کی جا ئینگی دفد کو بتا یا گیا کہ قبر ستا ن کہ حوا لہ سے گو رنمنٹ کی طر ف سے 200کنا ل کا رقبہ مختص کر دیا گیا ہے جس کی ڈیما رکیشن و دیگر بنیا دی سہو لیا ت پر کا م جا ری ہے جبکہ میت بس بھی عوا م النا س کیلئے میسر ہو گی پر یزیڈ نٹ و سٹیشن کما نڈ ر بر یگیڈ ئیر سلما ن نذ ر اور کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسرعمرا ن گلزا رنے دفد کو یقین دہا نی کرا ئی کہ پرا پر ٹی ٹیکس کے
حوا لہ سے ایک کمیٹی تشکیل دی جا ئیگی جو کہ متعلقہ مسا ئل کے حل کے لئے کنٹونمنٹ ایکٹ 1924اور محکمہ پا لیسی کے تحت اپنی تجا ویز مر تب کر ے گی۔ اس موقع پر فورم سے اپیل کی گئی کہ وہ غیرقانونی تعمیر ات،انکروچمنٹ،اور مین ہول کے حوالے سے متعلقہ تاجر برادری کو آگاہی فراہم کرے تاکہ کینٹ میں رہنے والے رہائشیوں کو بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کی جاسکیں۔

ایڈیٹر: راجہ کامران

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *