Friday, October 18

پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی اپنے ہدف کی جانب گامزن

پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی اپنے ہدف کی جانب گامزن 

منتخب باڈی کی تشکیل کا معاملہ حتمی مراحل میں داخل  

صوبائی الیکشن کا دوسرا مرحلہ آج مکمل ہو گیا 

پنجاب کے الیکشن میں 38 اضلاع سے منتخب نمائندے شریک ہوئے 

بلوچستان کے 37 اضلاع سے کامیاب عہدیداروں نے انتخابی عمل میں حصہ لیا 

گلگت و بلتستان کے 4 ڈسٹرکٹ صدور نے حق رائے دہی استعمال کی

پہلے مرحلے میں خیبر پختونخوا اور سندھ میں الیکشن مکمل ہوئے 

آزاد جموں و کشمیر اور اسلام آباد میں بھی انتخابی عمل مکمل ہوا  

نتائج کا باضابطہ اعلان الیکشن کمشنر 2 روز بعد کریں گے 

اگلے5 روز میں امیدواروں کیلئے اپیل دائر کرنے کا موقع ہوگا
The pakistan Times
Pakistan Times
Dailythepakistantimes
پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی اپنے ہدف کی جانب گامزن. منتخب باڈی کی تشکیل کا معاملہ حتمی مراحل میں داخل. صوبائی الیکشن کا دوسرا مرحلہ آج مکمل ہو گیا.پنجاب کے الیکشن میں 38 اضلاع سے منتخب نمائندے شریک ہوئے

بلوچستان کے 37 اضلاع سے کامیاب عہدیداروں نے انتخابی عمل میں حصہ لیا.گلگت و بلتستان کے 4 ڈسٹرکٹ صدور نے حق رائے دہی استعمال کی. پہلے مرحلے میں خیبر پختونخوا اور سندھ میں الیکشن مکمل ہوئے. آزاد جموں و کشمیر اور اسلام آباد میں بھی انتخابی عمل مکمل ہوا. نتائج کا باضابطہ اعلان الیکشن کمشنر 2 روز بعد کریں گےاگلے5 روز میں امیدواروں کیلئے اپیل دائر کرنے کا موقع ہوگا

 

Sub Editor: Nosheen