Saturday, September 21

عام انتخابات 2024 کے دوران ملک کی مجموعی سیکیورٹی کی صورتحال کی نگرانی کے لیے وزارت داخلہ کے زیر اہتمام کنٹرول روم قائم ہے

عام انتخابات 2024 کے دوران ملک کی مجموعی سیکیورٹی کی صورتحال کی نگرانی کے لیے وزارت داخلہ کے زیر اہتمام کنٹرول روم قائم ہے،

کنٹرول روم ہمہ وقت آپریشنل رہے گا اور سیکیورٹی صورتحال کی نگرانی جاری ہے،

کنٹرول روم میں تمام صوبوں کے محکمہ داخلہ، پولیس اور الیکشن کمیشن سمیت تمام متعلقہ اداروں کے نمائندگان شامل ہیں،

صوبائی، علاقائی اور ڈسٹرکٹ کنٹرول رومز کے ساتھ مسلسل رابطہ رکھا جا رہا ہے،

مزید برآں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور دیگر متعلقہ اداروں کے مابین معلومات کے تبادلے کو یقینی بنایا جا رہا ہے،

کسی شکایت یا حادثہ کی صورت میں بروقت ردعمل کو یقینی بنایا جائے گا۔

ایڈیٹر: راجہ کامران