ساف انڈر17چیمپئن شپ بھوٹان. قومی ٹیم کی تیاریاں عروج پر. قومی ٹیم کی ٹریننگ ایبٹ آباد کے کنج فٹبال گراؤنڈ میں جاری
کیمپ میں 26 ممکنہ کھلاڑی شریک. قومی ٹیم کی ایونٹ میں شرکت حکومتی اجازت سے مشروط
ساف انڈر17چیمپئن شپ 20 سے 30 ستمبر تک بھوٹان میں کھیلی جائے گی
Sub Editor: Ghufran